the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے




پیر کو علی الصبح ہونے والی رائے شماری سے قبل ایتھنز میں ہزاروں مظاہرین نے اس قانون سازی کے خلاف مظاہرہ کیا۔

یونان میں قانون سازوں نے ٹیکسوں اور پنشنز میں ان متنازع اصلاحات کی منظوری دے دی ہے جن کا مطالبہ اس ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے تقریباً ایک سو ارب ڈالر کا بیل آوٹ پیکج دینے والے یورپی قرض دہندگان نے کیا تھا۔

تازہ ترین اصلاحات کے تحت یونان میں پینشن کی بلند شرح میں کمی کی جائے گی اور درمیانے اور زیادہ آمدن والوں کے لیے



ٹیکسوں کے دائرے کو بڑھایا جائے گا۔

اصلاحات پر رائے شماری ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب یورو زون کے وزرائے خزانہ کا ایک ہنگامی اجلاس برسلز میں ہونے جا رہا ہے۔ اس میں یورو کرنسی استعمال کرنے والے 19 ممالک کے وزرا شرکت کر رہے ہیں۔

شرکا یونان کی اصلاحات کے لیے کوششوں اور جولائی میں قرض کی بڑی قسط کی واپسی کے لیے ایتھنز کی یقین دہانیوں کا جائزہ لیں گے۔

پیر کو علی الصبح ہونے والی رائے شماری سے قبل ایتھنز میں ہزاروں مظاہرین نے اس قانون سازی کے خلاف مظاہرہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.